National

Petrol prices will have to be increased, Imran Khan

Islam Abad (94 news) وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کے دوران پٹرول کی قیمتیں بڑھانے کا اشارہ دے دیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ 3 From 4 مہینے میں تیل کی قیمتیں 100 فیصد بڑھی ہیں مگر ہمارے ملک میں قیمتیں 33 فیصد بڑھی ہیں، بھارت میں تیل کی قیمت 250 روپے، بنگلا دیش میں 200 روپےاور پاکستان میں 138 روپے ہے۔

عمران خان نے کہا کہ ابھی سے بتا رہا ہوں کہ ملک میں پیٹرول کی قیمتیں بڑھانی پڑیں گی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button