National
“Don't be afraid to fight Corona” Slogan changed


Islam Abad (94 news) The government, on the recommendation of the Islamic Ideological Council “Don't be afraid to fight Corona” کا نعرہ تبدیل کرتے ہوئے نئے نعرے کی منظوری دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کی تجویز پر حکومت نے “Don't be afraid to fight Corona” کا نعرہ تبدیل کرتے ہوئے “کورونا وباء ہے۔ احتیاط جس کی شفاءہے” کے نئے نعرے کی منظوری دے دی ہے، وزارت مذہبی امور نے نئے نعرے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق ’کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے‘ کا سلوگن اب استعمال نہیں کیا جائے گا بلکہ ہر جگہ پر “کورونا وباء ہے،احتیاط جس کی شفاءہے”لکھا اور پڑھا جائے گا ۔