Events / Seminars

Commisioner Faisalabad Dr. Imran Hamid Sheikh was the chief guest at the ceremony of distributing medals and prizes among the talented and intelligent students of Sandal College.

Faisalabad(94 News City Reporter) ساندل کالج کے ہونہار اور ذہین طالب علموں میں میڈلز و انعامات تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ کمشنر فیصل آباد ڈاکٹر عمران حامد شیخ مہمان خصوصی تھے جنہوں نے اعلی نتائج کے حامل طلباء و طالبات میں میڈلز تقسیم کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی اور کہا کہ ذہین اور محنتی طالب علم ہمارا سرمایہ ہیں۔انہوں نے طالب علموں سے کہا کہ وہ اپنی تمام تر توجہ حصول علم پر مرکوز رکھیں اور منزل کا تعین کرکے اس کی تکمیل کے لئے کمربستہ ہوجائیں۔بعد ازاں کمشنر نے سکول کے مختلف شعبوں کا دورہ بھی کیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button