Events / Seminars

Department of Livestock conducts seminar for awareness of farmers and butchers

Faisalabad (94 news) محکمہ لائیو سٹاک کے زیر اہتمام ڈویژنل آفس میں فارمرز اور قصابوں کی آگاہی کے لئے سیمینار منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹرحیدر علی خان نے جانوروں میں گلٹی دار جلدی بیماری لمپی سکن ڈیزیز، عیدالاضحی پر جانور ذبح کرنے کے صحیح طریقہ اور قربانی کے جانوروں کی کھالیں محفوظ کرنے کے بارے میں آگاہی دی۔انہوں نے کہا کہ محکمہ لائیوسٹاک کی ٹیمیں 24 گھنٹے مویشی پال حضرات اور شہریوں کی خدمت کے لئے کوشاں ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button