National

Negligence in anti-dengue campaign will not be tolerated: Dr Zulqarnain

Faisalabad (94 news) ڈسٹرکٹ پروگرام کوآرڈینیٹر ڈاکٹر ذوالقرنین نے انسداد ڈینگی مہم کے سلسلے میں سپیشل برانچ کی ٹیم سے میٹنگ کی اور ڈینگی لاروا کے صفایا کے لئے شکایات کے حل کے لئے تبادلہ خیال کیا۔ڈاکٹر ذوالقرنین نے کہا کہ اینٹی ڈینگی ٹیموں کو متحرک کیا گیا ہے جن کی کارکردگی کی بھی کڑی مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ سامنے آنے والے بعض مسائل کے حل کے لئے بھی اقدامات کئے جارہے ہیں۔انہوں نے ڈینگی ان ڈور اور آؤٹ ڈور سرویلنس کے بارے میں بھی بریفنگ دی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button