National

Imran Khan should not speak against anyone without proof, Faisal Wauda

Islam Abad (94 news) فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسے لیڈر کو بغیر ثبوت کسی کے خلاف بات نہیں کرنی چاہیے۔

یہ بات انہوں نے سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ریاستی اداروں کے نام لینا زیادتی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں فیصل واؤڈا نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی کے کیس پر بات نہیں کر سکتا، میں جج نہیں ہوں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close