National
Education Board Matriculation Class IX 6 Papers postponed to May now 11 It will be on May


Faisalabad (94 News City Reporter) تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے میٹرک جماعت نہم کے dated 6 May 2026 The گروپ سیکنڈ میں پرچہ آؤٹ ہونے کی وجہ سے ملتوی ہونے والے کمیوٹر، بیالوجی اور اہلحدیث درس نظامی کے پرچہ جات اب مورخہ 11 May 2026 بروز سوموار کو سیکنڈ گروپ میں بوقت 2:00 بجے شام لیے جانے کا اعلان کردیا ہے۔۔
تمام امیدواران اپنے امتحانی مراکز پر وقت کی پابندی کے ساتھ حاضر ہوں پہلے سے جاری پرانی رول نمبر سلپ کے ساتھ بھی امتحان دیا جا سکے گا۔



