National

Action against beggars continues, 6 men and women taken into custody

Faisalabad(94 news) محکمہ سماجی بہبود کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر گداگروں کے خلاف ایکشن لینے کا سلسلہ جاری ہے اس ضمن میں ٹیموں نے انسداد گداگری مہم کے تحت گزشتہ روز شاہرات وچوکوں اور دیگرپبلک مقامات سے مزید6مرد وخواتین بھکاریوں کو تحویل میں لے کر سنٹر منتقل کرادیا۔

اینٹی بیگری سکوارڈ نے نشاط آباد، بیرون جی ٹی ایس چوک، سٹی ٹرمینل، چناب چوک جھنگ روڈ، جیل روڈ، اندرون ریلوے اسٹیشن اوردیگر مقامات سے دوران چیکنگ کارروائی کی اوروارننگ کے باوجود بازنہ آنے والے پیشہ وربھکاریوں کو پکڑ کر ان کے خلاف مقدمات بھی درج کرادیئے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button