Events / Seminars

Distribution of certificates among the officers for holding successful Punjab Culture Day

Faisalabad (94 news) Australia won the toss and elected to bat first. After winning the toss 63 ویں سالانہ سپورٹس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور شجرکاری کی جاری مہم کے تحت کالج کے سبزہ زار میں پودا بھی لگایا۔ پرنسپل کالج ڈاکٹر ظہور احمد بھٹی، وائس پرنسپل پروفیسر عبدالرحمن، ڈائریکٹر سٹوڈنٹ آفیئرز پروفیسر خالد حسن کے علاوہ دیگر پروفیسرز اور طلباء وطالبات بھی موجودتھے۔

اس موقع پر مختلف شعبوں کے طالب علموں نے پاکستان کے صوبوں کے کلچر کو بھی اجاگر کیا اور پریڈ پیش کی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ معیاری اور بامقصد تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ کھیلیں نوجوانوں میں نظم وضبط اور برداشت کو فروغ دیتی ہیں لہذا نوجوانوں کو کھیلوں میں شرکت کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کئے جائیں تاکہ وہ چست وتوانا دماغ کے ساتھ آگے بڑھیں۔انہوں نے طالب علموں کی طرف سے ورائٹی ٹیبلوز کو سراہا اور شجرکاری کی اہمیت وافادیت کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ ہر طالب علم کو اپنے حصے کا ایک پودا ضرور لگانا اور اسکی نشوونما کا بیٹرہ اٹھانا چاہیے تاکہ ماحول کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کیا جاسکے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button