National

The duration of the second dose of corona virus has been reduced

Islam Abad (94 news) وزارت صحت نے کورونا کی دوسری ڈوز لگوانے والوں کے لیے مدت کم کر دی۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کورونا ویکسین کی دوسری خوراک اب مقررہ مدت کی تکمیل پر واک ان کر دی گئی ہے۔ شہری دوسری خوراک پر خود ہی ویکسی نیشن سینٹرز چلے جائیں۔ جبکہ کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگوانے کی مدت میں بھی کمی کر دی گئی ہے۔
وزارت صحت حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سائنو فارم کی دوسری خوراک اب 21 دنوں کے بعد لگوائی جا سکتی ہے جبکہ شہری سائنو ویک کی دوسری خوراک اب 28 دنوں کے بعد لگوا سکیں گے۔ وزارت صحت کے حکام کے مطابق ایسٹرا زینیکا کی دوسری خوراک بھی اب 28 دنوں کے بعد لگوائی جا سکے گی۔ دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (This is COC) نے عید کے چھٹیوں میں صرف ایک روز ویکسی نیشن سینٹرز بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

وزارت صحت کے حکام کے مطابق عید کی تعطیلات کے دوران ویکسی نیشن سے متعلق این سی او سی کے فیصلے کے تحت صرف عید کے روز ویکسی نیشن بند رہے گی۔ حکام نے کہا کہ عید کی تعطیلات کے دیگر دنوں میں ویکسی نیشن جاری رہے گی۔ خیال رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر شروع ہو گئی ہے جس کے باعث ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ۔
پاکستان بھر میں کورونا مثبت آنے کی شرح 5.65 فیصد ہو گئی۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کی وجہ سے 39 اموات ہوئیں جبکہ کورونا کے مزید 2783 کیسز رپورٹ ہوئے۔ جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 22 thousand 720 ہوگئی جبکہ کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 hundred thousand 86 thousand 668 ہوگئی ہے۔ دوسری جانب ملک بھر میں ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے۔ این سی او سی کے مطابق اب تک ملک بھر میں 43 hundred thousand 23 ہزار 805افراد کو کورونا ویکسین کی مکمل خوراک جبکہ ایک کروڑ 73 hundred thousand 36 thousand 845 افراد کو سنکل خوراک دی جاچکی ہے۔ این سی او سی کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 2 Crore 16 hundred thousand 60 thousand 650 افراد کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button