Events / Seminars

Under the auspices of the Prisoners Welfare Society, a function was held at the Juvenile Borstal Institute regarding International Children's Day, warm suits and food were distributed among the children, a cake was also cut with the children.

These children are also ours, they will become an important part of the society by training them properly, Sofia Rizwan and Nazak Shahzad. Psychologists will do their mental cultivation

DIG Jails, Divisional Director Social Welfare Khaleda Rafiq, Deputy Director Amna Alam participated in the event.

Faisalabad(94 news) پرزنرز ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام جووینائل بورسٹل انسٹی ٹیوٹ اینڈ ری ہیبلیٹیشن سنٹر فیصل آباد میں بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈی آئی جی جیل خانہ جات، نازک شہزاد سپرنٹنڈنٹ،اسد طارق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، خالدہ رفیق ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر اینڈ بیت المال، آمنہ عالم ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر اینڈ بیت المال، صوفیہ رضوان اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر و انچارج جووینائل انسٹی ٹیوٹ کے علاوہ ممبران پرزنرز ویلفئیر سوسائٹی میاں ندیم احمد چئیرمین فیصل آباد این جی اوز نیٹ ورک، ملک محسن ایڈووکیٹ، ڈاکٹر عدنان فاروق دانش، علی عمران ماہر نفسیات، نازلین اکرم ماہر نفسیات، مسز حنا اسلم ڈھیڈی، محمد عثمان، ثمینہ مدثر،فاروق اعظم، پروفیسر مسعود احمد اور مسز نازیہ محسن کے علاوہ دیگر سماجی کارکنوں اور جووینائل کے عملہ نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے آمنہ عالم، صوفیہ رضوان، خالدہ رفیق اور نازک شہزاد نے کہا کہ آج کا دن بچوں کے ساتھ نہ صرف اظہار یکجہتی کا ہے بلکہ بچوں کے حقوق پر بات کرنے اور حقوق دلوانے کا ہے، بچے جو ہمارا مستقبل ہیں جن کے ہاتھوں میں آج کتاب ہونا تھی، جو اس معاشرے کا اہم ترین حصہ ہیں وہ آج کیوں یہاں ہیں، آپ ہمارا مستقبل ہیں آپ ہمارے اپنے بچے ہیں، وقتی طور پر غصے اور غلط فیصلے انسان کو بہت نقصان پہنچاتے ہیں۔ اگر انسان ہمیشہ اپنی سوچ کو مثبت رکھے تو کبھی بھی منفی سوچ ذہن میں نہیں آتی، مقررین نے کہا کہ انسانوں سے ہی معاشرہ تشکیل پاتا ہے لیکن غلط اقدام سے انسان کہاں سے کہاں پہنچ جاتا ہے۔ جو لوگ اپنے غصے پر قابو نہیں پاتے انہیں ساری زندگی پچھتانا پڑتا ہے۔ اور جو اپنے غصے پر قابو پالیتے ہیں وہ ہمیشہ خوشحال رہتے ہیں کیونکہ ہمارے دین اسلام میں بھی غصہ پی جانے کا حکم ہے۔اور قرآن مجید میں بھی ذکر ہے کہ صبر کرنے والوں کو اللہ تعالی پسند کرتا ہے۔مقررین نے کہا کہ غصہ حرام ہے لیکن پی جانے کا حکم ہے۔ پاکستان تب ہی ترقی کرے گا جب ہمارے بچے، ہمارے نوجوان تعلیم کے میدان میں ٹیکنالوجی کے میدان میں آگے آئیں گے۔ وقت کی قدر کریں، وقت پر کئے گئے فیصلے یاد رکھے جاتے ہیں وہ چاہے صحیح ہوں یا غلط۔ غلط فیصلے انسان کو پشیمان کرتے اور صحیح فیصلے انسان کو سرخرو کرتے۔ میاں ندیم احمد، محسن رضا ملک،علی عمران، نازلین اکرم اور پروفیسر مسعود احمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ آپ ہمیشہ اچھی سوچ رکھیں اور آئیندہ گناہوں سے توبہ کریں۔ معاشرے کا ایک اہم حصہ بنیں۔ آپکے گھر والے آپ کیلئے پریشان ہیں۔ آپ نہیں جانتے ان کے دل پر کیا گزرتی ہوگی۔ آپ کے ایک غلط قدم نے نہ صرف آپکو بلکہ آپکے والدین، بہن بھائی، رشتہ داروں کو بھی پریشان کرکے رکھ دیا ہے۔ ماہرین نفسیات نے کردار سازی کے حوالے سے لیکچر زدئیے۔ بچوں کے جرم سے نفرت اورلوگوں سے محبت کرنے کی ترغیب دی، اس موقع پر تمام بچوں کو 250 More than warm suits and food were given as gifts. Maszhanna Aslam said that uniforms are being prepared for all the children and soon the Prisoners Welfare Society will bring those uniforms for all of you. He said that food will be provided to you twice a month by Selani Welfare Foundation on behalf of the Prisoners Welfare Society, in which the food you demand will be delivered to you. Nazak Shahzad thanked all the members of the Prisoners Welfare Society for working for these children, he assured of their full support. A cake cutting ceremony was also held with the children on this occasion. Sofia Rizwan thanked all the guests. At the end, the guests were awarded with shields for the best program.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button