National

The Price Control Magistrate will be responsible for the poor performance, the Deputy Commissioner

Faisalabad (94 news) Deputy Commissioner Abdullah Nair Sheikh presided over the meeting and reviewed the performance of the Price Control Magistrates.

انہوں نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو روٹی سمیت پھل وسبزیوں، چکن اور دیگر اشیائے ضروریہ کی مقررہ قیمتوں پر فروخت کو یقینی بنانے کی تاکید کی۔ انہوں نے کہا کہ مارکیٹوں وبازاروں میں انسپکشنز کا عمل بڑھایا جائے اور مجسٹریٹس کی کارروائی سے صارفین کو ریلیف ملنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ روٹی کے وزن کو بھی چیک کریں اور گرانفروشوں کو بھاری جرمانے کئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ناقص کارکردگی پر متعلقہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ جوابدہ ہوگا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button