National

A case of murderous attack has been registered on Imran Khan

Wazirabad (94 news) عمران خان پرقاتلانہ حملےکا مقدمہ تھانہ سٹی وزیرآباد میں آخر کار درج کرلیا گیا۔ مقدمہ قتل، اقدام قتل ، دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیاگیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ مقدمے میں عمران خان کے نامزد کردہ کوئی نام نہیں ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر کو کل سپریم کورٹ میں پیش کیاجائےگا، سپریم کورٹ میں پیش کرنے کے بعد ایف آئی آر کو عام کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ آج دوران سماعت سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان پرقاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج کرنےکی ہدایت دی تھی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button