National

Imran Khan attack case, JIT's refusal to work

Lahore(94 news) عمران خان پر حملے کیلئے تحقیقات کیلئے پنجاب حکومت کی طرف سے بنائی گئی جے آئی ٹی نے کام کرنے سے انکار کردیا۔

ذرائع کاکہناہے کہ جے آئی ٹی ارکان کو تاحال باضابطہ طور پر آگاہ ہی نہیں کیاگیا، ذرائع کاکہناہے کہ محکمہ داخلہ صرف واقعہ کی تفتیش کیلئے صرف لیٹرہی جاری کر سکی ،ارکان کو اب تک پنجاب حکومت یا آئی جی آفس سے کسی نے آگاہ تک نہیں کیا ۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی گئی ، جس میں ایک شخص جاں بحق اور عمران خان سمیت 13 افراد زخمی ہوئے تھے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button