National

Speaker Punjab Assembly (The )The membership of 18 members of the provincial assembly of the League was suspended. 15 Entry was banned

Lahore(94 news) Speaker Punjab Assembly Sabtain Khan (The) of the league 18 ارکان صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی ہے، سپیکر نے 15 ارکان کے داخلے پر بھی پابندی عائد کردی۔

تفصیلات کے مطابق ارکان پر 15 نشستوں کیلئے ایوان میں داخلے کی پابندی عائد کردی گئی، سپیکر نے عبدالرﺅف، سمیع اللہ، محمد وحید، عظمیٰ بخاری کو اجلاس کی 15 نشستوں میں شرکت کیلئے معطل کردیا۔ صبا صادق، راحیلہ خادم، ربعیہ نصرت، رابعہ فاروقی ، زیب النسا، ذیشان رفیق،کنول لیاقت، گلناز شہزادی، نفیسہ امین، افضل، عادل بخش، سعدیہ ندیم، راحت افزا،سنبل مالک بھی معطل کر دیئے گئے۔

ارکان پر ہفتے کے روز اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی کا الزام ہے، لیگی ارکان کی رکنیت معطلی کا اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button