National

Aslam Jinnah, grandson of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, the founder of Pakistan, has died in Karachi

Karachi (94 news) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے نواسے اسلم جناح کراچی میں انتقال کرگئے۔

قائد اعظم کے نواسے اسلم جناح کی عمر70 سال تھی۔ اسلم جناح کے اہلخانہ کے مطابق وہ کئی روز سے علیل تھے، اسلم جناح کی نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔

اسلم جناح کے اہلخانہ کے مطابق اسلم جناح کی تدفین محمد شاہ قبرستان میں کے جائے گی۔

انہوں نے سوگواران میں بیوہ اور ایک معذور بیٹی چھوڑی ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button