National

The government, which promised 10 million jobs, laid off hundreds of government employees

Islam Abad (94 news) ایک کروڑ نوکریوں کے نعرے کے ساتھ انتخاب لڑنے والی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ریڈیو پاکستان کے 749 ملازمین کو فارغ کردیا۔

پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ ریڈیو پاکستان کے کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کردیا جائے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ان ملازمین کی خدمات کی مزید ضرورت نہیں ہے اس لیے انہیں فوری طور پر فارغ کیا جارہا ہے۔

531 from the programming department, 531 from the news department among the employees who quit Radio Pakistan 177 And of the web desk 41 Employees included.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button