National

Citizens' issues are being resolved quickly with FDA One Window

Faisalabad (94 news) During the last six months, 1,286 applicants were provided relief on departmental matters through FDA's One Window Counter, which was to be dealt with during the month of June. 276 Applications are also included. This was told during a briefing. It was said on this occasion that the month of January to June 2024 For service delivery through Tak One window counter, speedy departmental action was taken on the requests received regarding various departmental matters, during which the department related to State Management One 784 Regarding applications, 429 of Town Planning Department I, 35 of Slum Department and related work of Town Planning Department II. 38 درخواست گزاروں کو ریلیف فراہم کیاگیا ان میں ایف ڈی اے کے زیر کنٹرول رہائشی آبادیوں و کمرشل مارکیٹس کی جائیدادوں کی منتقلی کی درخواستیں، تکمیلی نقشہ جات، مختلف این او سی، اونر شپ سرٹیفکیٹس، ٹاؤن پلاننگ رپورٹس کے اجراء، بلڈنگ پلان کی منظوری،ہاؤسنگ سکیموں سے متعلقہ امور اور شہریوں کی دیگر درخواستیں شامل ہیں۔دریں اثناء ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری نے ہدایت کی ہے کہ ہمہ نوعیت کی جدت کے ذریعے ون ونڈو کاؤنٹر کی سروسز کے معیار میں مزید اضافہ کیاجائے تاکہ ایف ڈی اے کی کارکردگی پر شہریوں کا اعتماد مضبوط ہو۔ انہوں نے کہاکہ کسی بھی شعبہ میں شہریوں کی کوئی درخواست بلاجواز زیرالتواء نہیں ہونی چاہئے اس ضمن میں نیک نیتی کے ساتھ تیز رفتار محکمانہ فرائض انجام دیئے جائیں تاکہ درخواست گزار کو باربار چکرنہ لگانا پڑیں۔ انہوں نے تاکید کی کہ کسی فائل میں کوئی قانونی سقم، دستاویزات کی کمی یامحکمانہ پالیسی کے برخلاف امور ہونے پر درخواست گزار کو بروقت آگاہ کر دیا جائے۔ انہوں نے دیانتداری، محنت اور مستعدی سے فرائض کی انجام کی تاکید کی اور کہاکہ شہری کی جائز شکایت پرمتعلقہ اہلکار کے خلاف سخت انضباطی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔ ڈائریکٹر جنر ل نے تمام شعبوں کے انچارج افسران سے کہا کہ وہ اپنے ماتحت سٹاف کی کارکردگی کی سخت ترین مانیٹرنگ کریں اور ان کے دفتری کام کا روزانہ جائزہ لیں تاکہ کوئی فائل زیر التواء نہ رہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button