National

Ishaq Dar appointed Deputy Prime Minister of Pakistan, notification issued

Islam Abad (94 news) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو پاکستان کا نائب وزیر اعظم مقرر کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button