”Kashmir Kabaddi Cup” Sanjha Punjab Kabaddi Club hit the field, Deputy Commissioner and Director General FDA distributed prizes


Faisalabad (94 News Sports Reporter) Organized by FDA and Divisional Kabaddi Association in connection with Kashmir Solidarity Day ”Kashmir Kabaddi Cup”Sanjha won by Punjab Kabaddi Club. The winning team defeated their opponents Azad Kabaddi Club UK 409 To the team of 33 and a half compared to 36 Defeated by points and won the first prize of three lakh rupees cash and trophy. The runner-up team was entitled to two lakh rupees in cash and a trophy. On the occasion of the final match, Deputy Commissioner Capt (T)Nadeem Nasir was the chief guest and Director General FDA Muhammad Asif Chaudhry was the guest of honor while Additional Director Yasir Ijaz Chatta and other officers of FDA, Divisional Sports Officer Chaudhry Tariq Nazir, Senior Vice President Divisional Kabaddi Shabbir Ahmed Sindhu, Secretary General Tayyab Gilani and other officials were present in large number of Kabaddi fans. In the opening match, Sanjha Punjab Kabaddi Club team defeated House of Tier Sher Punjab Kabaddi Club team by 31. 35 Defeated by points while Azad Kabaddi Club UK in the second match in a thrilling and tight contest 409 To Nankana Sahib Kabaddi Club team 41 and a half compared to 41 Beaten by points. The team of Sher Punjab Kabaddi Club, which won the third position, and the team of Nankana Sahib Kabaddi Club, which won the fourth position, were awarded one lakh rupees in cash and a trophy. Deputy Commissioner Kapitan (T)ندیم ناصر نے کشمیر کبڈی کپ کے شاندار انعقاد و انتظامات اور کھلاڑیوں کے جوش وجذبے کو سراہا ۔انہوں نے کہا اس روایتی اور ثقافتی کھیل کے مقابلوں کی بدولت نہ صرف شائقین کو سنسنی خیز اور زورآور مقابلے دیکھنے کو ملے ہیں بلکہ اس اہم اقدام سے مسئلہ کشمیر کو بہترانداز میں اجاگر کرنے میں مدد ملی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کبڈی کے کھیل کی مزید ترویج و ترقی کیلئے بھرپور معاونت کی جائیگی ۔ انہوں نے کھیلوں کی گرانقدر سرپرستی کرنے پر ایف ڈی اے انتظامیہ کے اقدامات کو خراج تحسین پیش کیا۔ ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری نے کشمیر کبڈی کپ جیتنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کئے اور ماہرانہ انداز میں کبڈی کے دائو پیچ کے ذریعے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے پر انہیں مبارک باد دی۔ انہوں نے گفتگو کے دوران کشمیر کبڈی کپ کو مقبوضہ جموں وکشمیر مظلوم عوام کے نام کرتے ہوئے کہا کہ ہم کشمیری عوام اور ان کی لازوال قربانیوں کو کبھی بھی فراموش نہیں سکتے اور آزادی کیلئے ان کی کوششوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ڈی جی ایف ڈی اے نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو ہر سطح پر اجاگر کرنے کیلئے ہمہ جہت کوششیں جاری ہیں اس سلسلے میں دیگر پروگرامز کے ساتھ سپورٹس کے ایونٹس بھی متاثر کن کردار ادا کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ایف ڈی اے نے یوم یکجہتی کشمیر پر مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی طرف عالمی اداروں کی توجہ مبذول کرانے کے لئے اس خطے کا معروف ثقافتی کھیل کبڈی کے مقابلے منعقد کرائے گئے ہیں جنہیں دیکھنے کے لئے ہزاروں کی تعداد میں شائقین امڈ آئے اور انہوں نے کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ کبڈی کی ٹیموں میں قومی اور بین الاقوامی سطح کے کھلاڑی شامل تھے جو کہ عوام کے لیے پر کشش اور بے حد دلچسپی کا باعث تھے۔ سیکرٹری جنرل ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن طیب گیلانی نے کشمیر کبڈی کپ کے انعقاد میں بھرپور معاونت کرنے پر ڈی جی ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری اور ان کی انتظامی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔



