National

Water level in Sutlej river near Pakpattan 22 Feet high, citizens leave their homes and go, announcements in mosques

Lahore (94 news) Water level near Pakpattan in river Sutlej 22 فٹ سے بلند ہونے پر شہریوں کو گھر بار چھوڑنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق ہیڈ گنڈا سنگھ کے علاقے میں انتظامیہ نے ہائی الرٹ جاری کر دیا، مساجد سے اعلانات کئے جا رہے ہیں کہ دریا کےاطراف رہنے والے مکین اپنے گھر چھوڑ دیں، سیلاب کسی بھی وقت مکانات میں داخل ہو کر تباہی مچا سکتا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب ہے، شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کیلئے امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئیں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close