National

No-confidence motion against Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa returned

Peshawar (94 news) اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نحمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔

اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن صوبائی حکومت کو گرانا نہیں چاہتی۔

انہوں نے بتایا کہ تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا مقصد صوبائی اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانا ہے۔

سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ صوبے کے حقوق دینے کی یقین دہانی پر تحریک عدم اعتماد واپس لے رہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ توقع ہے نئے پاکستان میں صوبے کو جو حقوق نہیں ملے وہ اب ملیں گے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button