National

Caretaker Chief Minister Azam Khan was laid to rest in the province 3 Fast mourning announcement

Charsadda (94 news) نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان کی نمازِ جنازہ چارسدہ میں ادا کر دی گئی۔نمازِ جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمد اعظم خان کے انتقال پر صوبے بھر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق صوبے بھر میں 11 From 13 نومبر تک سوگ منایا جائے گا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس موقع پر سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

واضح رہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان کو ڈائریا کی شکایت پر طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث گزشتہ شب پشاور میں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس لایا گیا تھا جہاں آج صبح ان کا انتقال ہو گیا تھا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close