National

Naseer Cheema Former President Press Club Faisalabad has joined PFUJ Professionals

Faisalabad (94 news) صحافیوں کے حقوق کے لئے پاکستان کی واحد نمائندہ تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پروفیشنلز) تیزی کیساتھ ملک بھر میں اپنی تنظیم سازی مکمل کررہی ہے۔ اس سلسلہ میں پاکستان بھر کے صحافی یونین آف جرنلسٹس (پروفیشنلز) کے ممبرز بن رہے۔

سینئیر صحافی مظہر اقبال کی خدمات اور کام کو دیکھتے ہوئے پاکستان بھر کے صحافی انکی تنظیم میں شمولیت کررہے ہیں، فیصل آباد کے سینئیر صحافی اور فیصل آباد پریس کلب کے سابق صدر نصیراحمد چیمہ نے آج اسلام آباد میں مظہر اقبال سے ملاقات کرکے انکی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس میں شمولیت اختیار کرلیا،

یاد رہے گزشتہ روز مرکزی جائنٹ سیکرٹری رانا ندیم اختر اور فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس (پروفیشنلز) کے صدر میاں ندیم احمد نے نصیر چیمہ کیساتھ ملاقات کرکے انکو تنظیم میں شمولیت کی دعوت دی جو نصیر چیمہ نے قبول کرلی۔

اس موقع پر انہوں نے کہا۔ اس ویڈیو میں دیکھیں

More

Related news

Leave a Reply

Close