National

Congratulations to Malik Manzoor on becoming DO of Lab Attendant Association

Faisalabad (94 News, Hamza Nadeem) ملک منظور احمد کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری فیصل آباد تعینات ہونے پر ڈسٹرکٹ صدر نجف نواز لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد نے پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے اپنے وفد کے ہمراہ مبارک باد دی۔
لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد کے ڈسٹرکٹ صدر نجف نواز ، چیئرمین رانا محمد منیر ،لیگل ایڈوائزر چوہدری ماجد علی رندھاوا ، یونین ممبر بلال نواز ڈھلوں نے ملک منظور احمد کو ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر سکینڈری فیصل آباد تعینات ہونے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے مبارک باد دی۔ مبارکباد پیش کرنے پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکینڈری فیصل آباد ملک منظور احمد نے لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد کے وفد کا شکریہ ادا کیا۔اور اپنے تعاون کی مکمل یقین دہانی کروائی۔جس پر ڈسٹرکٹ صدر نجف نواز نے ان کا شکریہ ادا کیا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close