National

Imran Khan challenged the Election Commission's disqualification decision

Islam Abad (94 news) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کردیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی جانب سے درخواست دائرکردی گئی ہے، درخواست میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعاکی گئی ہے، عمران خان نے آج ہی کیس پر سماعت کرنے کی بھی استدعاکی ہے،چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹرعلی ظفر نے درخواست دائر کی ۔

More

Related news

Leave a Reply

Close