National

31 members of Tehreek-e-Insaf, including Sheikh Rasheed, were reinstated as members of the National Assembly

Islam Abad (94 news) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 32اراکین اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق 27 جنرل اور 5مخصوص نشستوں پر ارکان اسمبلی بننے والوں کی رکنیت بحال کردی گئی ہے ، جن اراکین کی رکنیت بحال کی گئی ان کا تعلق راولپنڈی ، لاہور ، ملتان اور جہلم سے ہے ۔

شیخ رشید ، فرخ حبیب ، فواد چوہدری ، شفقت محمود ، سید فیض الحسن،ملیکہ بخاری ، کنول شوذب، عالیہ حمزہ اور عندلیب عباس کی رکنیت بھی بحال کردی گئی ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button