National
Former Sindh Governor Imran Ismail was also arrested


Karachi (94 news) پی ٹی آئی رہنماء و تحریک انصاف اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق عمران اسماعیل کو کراچی کے علاقے ڈیفنس 8 میں واقع ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا، کراچی پولیس نے حکام بالا سے خصوصی احکامات ملنے پر کارروائی کی۔پی ٹی آئی رہنما کو درخشاں تھانے منتقل کیا گیا ہے۔تحریک انصاف نے عمران اسماعیل کی گرفتاری کی تصدیق کر دی۔