National

PTI leader Iqbal Wazir also separated from the party

Peshawar(94 news) Pakistan Tehreek-e-Insaf leader and former provincial minister Iqbal Wazir also parted ways with the party.

پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اقبال وزیر نے کہاکہ کسی قسم کے دباﺅ کے بغیر پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں،ہر موقع پر پارٹی سے وفاداری کا ثبوت دیا، کسی دوسری پارٹی میں شامل نہیں ہوں گا، ان کاکہناتھا کہ 9 مئی کو ملک میں دلخراش واقعات ہوئے،پی ٹی آئی کارکنان کے ریاستی اداروں پر حملے قابل مذمت ہیں ۔

یاد رہے کہ اقبال وزیر شمالی وزیرستان سے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوئے تھے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button