Commerce

In the price of petrol 3 Rs per liter reduction, diesel price unchanged, notification issued

Islam Abad (94 news) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کر دی جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 325 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 358 روپے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 18 نومبر سے ہوگا۔ اس فیصلے کے تحت پیٹرول استعمال کرنے والے صارفین کو فی لیٹر 3 روپے کا ریلیف ملے گا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button