National

The government attacked the people with petrol bombs last night

Islam Abad (94 news) The federal government has increased the price of petrol 8 Rs. 3 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں رات گئے مزید 8 Rs. 3 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا۔ گزشتہ دنوں وزیر اعظم عمران خان نے اپنے قوم سے خطاب میں مزید مہنگائی کرنے کا عندیہ دیدیا تھا۔ جس پر عملدرآمد شروع کردیا گیا۔ نئی قیمتوں سے عوم میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی۔

رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 145روپے 82 پیسے ہوگئی ہے، اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8روپے 14 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

مٹی کے تیل کی قیمت 6 Rs. 27 پیسے اضافے سے 116روپے 53 پیسے کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 16 Oct 2021 ء کو حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 12 Rs. 44 پیسے، پیٹرول میں 10 Rs. 49 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں دس روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا تھا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close