Urdu News

Rule believes media freedom : Provincial Law Minister Rana Sanaullah said the opening of adtyuym Ya Club Faisalabad

فیصل آباد صوبا ئی وزیر قانون رانا اللہ خان نے پر یس کلب کے آڈٹیویم کا افتتا ح کر تے ہوئے کہا ہے کہ حکوت میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتی ہے ۔اور صحا فی بر ادری کو درپیش مسا ئل کے حل کے لیے مخلص ہے فیصل آبا د پر یس کلب کے تعمیر اتی منصو بوں کی تکمیل اور تزئین و آرائش اور کینٹین کے لیے جاری کئے جا نے والے فنڈ ز کی فراہمی اسی سلسلہ کی کڑی ہے فیصل آبا د کی صحا فی برادری کے سب سے بڑے مطا لبہ صحا فی کالونی کی فراہمی میں مسائل قانونی رکا وٹوں کے خاتمے کے لیے وہ پر یس کلب منتخب باڈی کے ساتھ اس ہفتے میٹنگ ہو گی

انہوں نے پر یس کلب کی تعمیر و تز ئین و آرئش کے منصوبے شفاف طر یقے سے مکمل کروانے پر انہیں خوش ہوتی ہے اس سے قبل لیڈر شاہد علی نے فنڈز جاری کرکے اس کی تعمیر و آرائش مکمل کروانے پر رانا ثناء اللہ خاں اورپنجاب حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا وہ اب فیصل آباد کے صحافیوں کے صحافی کالونی کے دیرانہ مسائل کو بھی جلد حل کرلیا جائے سینئر صحافی ظفر ڈوگر اور صدر ایف یو جے حبیب الرحمن نے کہا کہ انہیں رانا ثناء اللہ خاں اور پنجاب حکومت کے خلاص پر کوئی شبہ نہیں تاہم صحافی کالونی کی فراہمی میں پیدا ہونے والی تاخیر سے مختلف مشکوک وشبہات جنم لے رہیں ہیں اس موقع پر صدر پریس کلب ارقم عثمان ، سیکرٹری ساجد علی خاں ،فنا نس سیکر ٹری محمد طاہر، جو ائنٹ سیکرٹری رانا نعیم غلام عباس تنویر ، علی اشفاق ہاشمی ، ندیم چوہدری ، محمد امین چوہدری و دیگر نے بھی خطا ب کیااور ان کے ہمراہ ایم این اے میاں منان ،ایم پی اے الیا س انصاری ،سبحان علی ،مقبول لو دھی ،سینئر صحا فی میا ں شفیق انجم ،ندیم شاہ، ڈاکٹر تنویر ،نادر مان ودیگر مو جو د تھے

TaleemTV Pakistan , Educational TV Channel , Watch Latest News Updates Today News , Breaking News, Pakistani News Online

http://www.facebook.com/taleemtv

Show More

Related Articles

Back to top button