Events / Seminars

Ceremony in honor of the students who secured positions in the speech competitions of Shaan Mustafa (peace be upon him)

Faisalabad (94 news) Government High School 258 ر۔ب فیصل آباد میں، ہفتہ شان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے تقریری مقابلوں میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلباء کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں ڈویژن لیول، پنجاب لیول اور فیصل آباد بورڈ میں پوزیشنز حاصل کرنے والوں میں انعامات تقسیم کیا گیا۔

تقریب میں ملک جناب عمر فاروق ایم پی اے و معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب، علی احمد سیان چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی فیصل آباد، طاہر صدیقی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (Secondary) فیصل آباد نے خصوصی شرکت کی۔ شرکاء نے ابو ہریرہ چوہدری ونر تقریری مقابلہ ڈویژن فیصل آباد کو نقد انعام اور شیلڈ سے نوازا

More

Related news

Leave a Reply

Close