Politeness

The burden of guilt is lifted. This punishment is also within the punishment

Poet: یاسمین حمید

جرم کا بوجھ اتر جاتا ہے یہ جزا بھی ہے سزا کے اندر

زخم کی آنکھ کھلی رہتی ہے زہر ملتا ہے دوا کے اندر

چاہتیں کارِ وضو کرتی ہیں ڈوب کر جوئے وفا کے اندر

روح کے شہر میں سناٹا ہے جیسے ماتم ہو صدا کے اندر

خشک موسم کی فراوانی بھی ہے مری آب و ہوا کے اندر

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button