National

Islam Abad, 100 More than one incident 2 Real brother arrested

Islam Abad (94 news) He committed street crime at Gun Point in the federal capital Islamabad 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث 2 سگے بھائیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گن پوائنٹ پر اسٹریٹ کرائم کی 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزمان کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا ہے، اسلام آباد پولیس کے مطابق گرفتار کیے گئے ملزمان عامر سلیم اور احسن سلیم دونوں سگے بھائی ہیں ، ملزمان لاہور پولیس کو بھی 15سے زائد وارداتوں میں مطلوب ہیں، ملزمان کے قبضہ سے چھینے گئے 20 موبائل فون، جدید اسلحہ و بارود بھی برآمد کیا گیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button