A solid strategy in the matriculation examination will eliminate boti mafia, Dr. Salim Taqi Shah

Conducting transparent examinations will encourage worthy and intelligent students, Secretary Salim Taqi Shah and Controller of Examinations Dr. Jafar Ali said.

Faisalabad (94 news) Strict and concrete measures are being taken in accordance with the instructions of Punjab Government Department of Higher Education and Divisional Commissioner and Chairperson Board of Intermediate and Secondary Education Faisalabad Salut Saeed in order to eliminate booty mafia and conduct clean and transparent examination system.
These views were expressed by Secretary Board of Intermediate and Secondary Education Faisalabad Dr. Saleem Taqi Shah while addressing a meeting of branch officers of Education Board Faisalabad. He said that the matriculation exam class 10th (First)Participating in Annual 2023 158705 طلباء وطالبات کیلئے الگ الگ 553امتحانی مراکز قائم کرکے وہاں محکمہ تعلیم سے تعلق رکھنے والا حاضر سروس ایماندار‘ فرض شناس و اچھی شہرت کا حامل امتحانی عملہ متعین کیا گیا ہے تاکہ وہ ہر بچے پر یکساں نظر رکھے اور کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ نقل کی روک تھام کیلئے بورڈ ملازمین کو مختلف امتحانی سنٹرز میں تعینات کرنے کی سابقہ پریکٹس کو امسال بھی جاری رکھا جائے گا کیونکہ اس کے بہت اچھے نتائج برآمد ہوئے تھے اور کسی بھی امتحانی مرکز میں نقل لگانا تو دور کی بات کوئی غیرمتعلقہ شخص داخل ہونے سے بھی قاصر رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ امتحان کے شفاف و شاندار انعقاد کے سلسلہ میں جن بورڈ افسران و ملازمین کو جو بھی ڈیوٹی تفویض کی جائے وہ اپنا ذہن ودماغ حاضر اور آنکھیں کھلی رکھ کر اسے بہ احسن و خوبی سرانجام دے اس سلسلہ میں ذرا سی بھی غفلت‘ کوتاہی یا سستی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی کیونکہ یہ طلباء وطالبات کے مستقبل کا معاملہ ہے۔ اس موقع پر کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد جعفرعلی نے بتایا کہ مردم شماری کی وجہ سے کچھ سنٹرز پر امتحانی عملہ کی کمی کی شکایت ملی تھی جسے الحمداللہ سی ای اوز اور ڈی ای اوز کے تعاون سے پورا کر دیا گیا اب کوئی بھی سنٹر ایسا نہیں جہاں امتحانی عملہ کے نہ پہنچنے کی شکایت ہو۔ انہوں نے کہا کہ طلباء وطالبات کے بہترین اور وسیع تر مفاد کے پیش نظر کسی ریگولر تعلیمی ادارے کے طلباء وطالبات کو ایک امتحانی مرکز میں نہیں رکھا گیا بلکہ ان اداروں کے زون بنا کر اس کے اندر آنے والے سکولوں کے بچوں کو کمپیوٹر کے ذریعے ری شیفل کرکے بٹھایا گیا ہے تاکہ نقل لگانے کی حوصلہ شکنی ہو اور سنٹرز خریدنے کی افواہیں خودبخود دم توڑ جائیں مگر بعض مفاد پرست و موقع شناس لوگ اس حکمت عملی و کاوش کو غلط رنگ دینے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں مجھے خوشی ہے کہ تعلیمی حلقوں نے اسے بری طرح مسترد کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایجوکیشن بورڈ سمیت ہر تحصیل سطح پر کنٹرول رومز قائم کر دیئے گئے ہیں جہاں پل پل کی موصولہ رپورٹس جمع کرکے ایک جامع رپورٹ سیکرٹری ہایئر ایجوکیشن سمیت دیگر متعلقہ اعلیٰ افسران کو پہنچائی جائے گی۔اس موقع پر سیکرٹری بورڈ ڈاکٹر سلیم تقی شاہ نے ہدایت کی کہ امتحان کی مؤثر نگرانی کیلئے نیک نامی کے حامل حاضر سروس و ریٹائرڈ موبائل انسپکٹرزسمیت سپیشل مانیٹرنگ سکواڈز بھی تعینات کئے جائیں جو کہیں سے بھی گڑ بڑ کی اطلاع ملنے پر فوری رسپانس کرکے کسی ناخوشگوار واقعہ کے جنم لینے سے قبل ہی اس کا سرکچل کر رکھ دیں۔ انہوں نے امتحانی عملہ کو بھی ہدایت کی کہ وہ اپنے فرائض محنت‘ لگن اور دیانتداری سے سرانجام دیں اگر ان پر کوئی اثرانداز ہونے کی کوشش کرے تو وہ اس کی اطلاع فوری طور پر کنٹرول روم کو دیں تاکہ ایسے عناصر کی بیخ کنی کرکے اسے عبرت کا نشان بنا یا جائے۔میٹنگ میں ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن نوید حسین قریشی‘ ڈپٹی سیکرٹری (General) Dr. Babar Dogar, State Officer Rana Amjad Ali Khan, Deputy Controller Record Branch Saeed Awan, Audit Officer Ghulam Haider Saeedi, OCP Ziaul Islam, Assistant Controller Secrecy Muhammad Arif Solgi, Assistant Controller Matric Branch Malik Javed Aslam Awan, Assistant Controller Branch Mian Naeem Ahmed, Director Sports Male Muhammad Shahzad Khalid, Director Sports Female Nighat Noreen, System Analyst Muhammad Tariq PS2. Chairperson Ehsan Ahmad, Research Investigator Rana Zulfiqar Ali Minhas, Assistant Controller Conduct Inter Rana Ghulam Sarwar, Superintendent Conduct Matric Chaudhry Arshad Hussain and Assistant PRO Syed Sajid Hussain Naqvi and other relevant officers participated. In the end, all the branch officers assured the Secretary Board Dr. Saleem Taqi Shah and the Controller of Examinations Dr. Muhammad Jafar Ali of their possible cooperation and said that by conducting the examination in a transparent and transparent manner, where worthy and intelligent students will be encouraged, the honor and reputation of Education Board Faisalabad will also increase.



