Commerce
In the price of petrol 4 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے اضافہ


Islam Abad (94 news) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان آج کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے اضافے کا امکان ہے۔ کل یکم مئی کی چھٹی ہونے کی وجہ سے قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان آج کیےجانےکا امکان ہے۔



