National

Corona out of control in Shar-e-Quaid, case rate 41 Corona out of control in Shar-e-Quaid, case rate

Karachi (94 news) Corona uncontrollable in Quaid-e-Azam city, continuous increase in cases, rate of positive cases 41 فیصد ہو گئی۔

محکمۂ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 7 thousand 670 ٹیسٹ کیے گئے۔ ان ٹیسٹ کے نتیجے میں کورونا وائرس کے 3 thousand 149 کیسز مثبت آئے ہیں۔

ادھر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ یومیہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق یہاں 1 دن میں 1 thousand 131 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ شہرِ اقتدار میں کورونا وائرس کے کیسز مثبت آنے کی شرح 15 Decimal 5 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جو بڑھ کر 11 Decimal 55 فیصد ہو گئی۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 6 thousand 808 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 5 مریض اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ اس کے مزید 426 مریض شفایاب ہو گئے۔

پاکستان بھر میں اب تک 29 thousand 42 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس موذی وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 13 hundred thousand 45 thousand 801 ہو چکی ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button