international

Price hike of petroleum products in Bangladesh 50 Increase by percentage

Dhaka (94 Web News Desk) In Bangladesh, the government has hiked the prices of petroleum products 50 فیصد سے زائد اضافہ کردیا۔ حکومت کے اس فیصلے کی خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیشی وزارت توانائی نے 51 Decimal 7 فیصد تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔ بنگلادیشی وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 51.2 فیصد اضافے کے بعد 130 ٹکا (307 پاکستانی روپے) ہوگئی ہے۔ ہائی اوکٹین کی فی لیٹر قیمت51.7 فیصد اضافےکے بعد 135 ٹکا (318 پاکستانی روپے) Has.

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل اور مٹی کا تیل 42.5 فیصد مہنگا کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت114ٹکا (269پاکستانی روپے 36 Money) فی لیٹر ہوگئی ہے۔بنگلا دیشں میں حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی سطح پر مہنگائی بتائی جارہی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیش میں مہنگائی کی شرح 7 فیصد سے زائد ہوچکی ہے جس پر قابو پانے کے لیے حکومت سبسڈی کا بوجھ کم کر رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق روس اور یوکرین کی جنگ کے باعث فیول اور خوراک کی قیمتوں میں اضافے سے بنگلادیش کا درآمدی بل بڑھ رہا ہے جس پر قابو پانے کے لیے بنگلادیش نے آئی ایم ایف سمیت دیگر عالمی اداروں سے قرض کے لیے رابطہ بھی کیا ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button