National

Commission opposes the use of the transmission system results

Islam Abad(94news)الیکشن کمیشن نے رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم کے استعمال کی مخالفت کرتے ہوئے نظر ثانی کی تجویز دی ہے،

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم کے استعمال کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آر ٹی ایس لازمی قراردینے کی شق پرنظرثانی کی جائے،فول پروف ہونے تک نئی ٹیکنالوجی لازمی قرارنہ دی جائے، الیکشن کمیشن کا یہ بھی کہنا ہے کہ پارلیمنٹ الیکشن ایکٹ کی شق 13 (2) پر نظرثانی کرے،پارلیمنٹ زمینی حقائق کومدنظررکھ کرشق کا جائزہ لے۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ آر ٹی ایس 3 And 4 جی انٹرنیٹ سروس کے ذریعے کام کرتاہے،تھری اور فورجی کی سروس ملک کے 60 فیصد حصے میں ہے،پولنگ سٹیشنزکیلئے موبائل ڈیوائسزکاانتظام بڑامالی چیلنج ہے،اس کے علاوہ عملے کوآرٹی ایس کی تربیت دینا بھی بہت بڑا چیلنج تھا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button