National

Earthquake tremors in Gilgit-Baltistan, panic among citizens

Gilgit(94 news) گلگت بلتستان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس پر لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کاوردکردتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جگلوٹ،بونجی، ڈوئیاں، شلترواستورکے مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے،جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کاوردکردتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ابھی تک زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہوسکی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button