کامرس

ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (94 نیوز) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 3 روپے 28 پیسےسستا ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کے ریٹ میں نمایاں کمی آئی ہے، مارکیٹ میں لین دین کے دوران امریکی ڈالر 3 روپے 28 پیسے تک گر گیا جس کے بعد 273 روپے میں ٹریڈ ہوا۔

معاشی ماہرین پاکستانی روپے کی مضبوطی کو ملکی معیشت کیلئے مثبت شگون قرار دے رہےہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button