Events / SeminarsNational

If PML-N is giving the chief ministership, then definitely take the message of the government to PML-Q

Islam Abad (94 news) پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے میں مغرب کے وقت فجرکی اذان دے دی گئی۔ اسلام آباد جلسےکے دوران مغرب کا وقت ہوا تو پی ٹی آئی رہنما گلوکار ابرار الحق نے اذان دینا شروع کردی اور فجر کی اذان کے ‘الصلوٰۃ خیر من النومالفاظ بھی کہہ دئیے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے جلسے میں مغرب کے وقت فجرکی اذان دے دی گئی۔
جلسےکے دوران مغرب کا وقت ہوا تو تحریک انصاف کے رہنما اورگلوکار ابرار الحق نے اسٹیج سیکرٹری سینیٹر فیصل جاوید کے کہنے پر اذان دینا شروع کی تاہم وہ غلطی سے فجر کی اذان میں شامل ‘الصلوٰۃ خیر من النومکے الفاظ بھی کہہ گئے۔مغرب کے وقت فجرکی اذان کے الفاظ سن کر لوگوں نے شورکیا تو اذان روک دی گئی اور پھر سینیٹر فیصل جاوید نے خود اذان پوری کی ۔

More

Related news

Leave a Reply

Close