the game

In front of the extremists, the Muslim girl raised the slogan Takbir

Lahore (94 news) PSL 7 میں دو دن آرام کے بعد کل سے دوبارہ لاہور میں میدان سجے گا۔

پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کے لیے تمام ٹیمیں لاہور پہنچ چکی ہیں، ٹیموں کی آمد کی وجہ سے لاہور کی مختلف شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام رہا۔

مال روڈ اور ملحقہ سڑکیں بند ہونے سے مختلف مقامات پر ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔

لاہور کے مختلف مقامات پر کھلاڑیوں کی تصاویر آویزاں کردی گئی ہیں، دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہوں گی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button