National

There is a need to change the negative mindset of the young generation, the Chief Minister of Punjab has started 20 projects for women's empowerment, Chairperson Inscription and Monitoring, Evaluation and Feedback Chief Minister Punjab Directorate Brig. (T)Babur Alauddin

Faisalabad(94 News Mian Nadeem Ahmed) Chairperson Instruction and Monitoring, Evaluation and Feedback Chief Minister Punjab Directorate Brig. (T)بابر علاؤ الدین دو روزہ دورہ پر فیصل آباد پہنچ گئے۔ انہوں نے کمشنر سلوت سعید اور آرپی او ڈاکٹر محمد عابد خان سے کمشنر آفس میں ملاقات کی۔کمشنر نے چیئرپرسن انسپکشن اینڈ مانیٹرنگ وزیراعلی پنجاب کو خوش آمدید کہا۔کمشنر نے ڈویژن میں عوامی بہبود کے جاری اقدامات،ترقیاتی منصوبوں پرعملدرآمد اورڈویژن کے انتظامی امورپر بریفنگ دی۔انہوں نے بتایا کہ ڈویژن بھر میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق موثر عملدرآمد جاری ہے۔ڈویژن کے ارکان اسمبلی ورہنماؤں سے قریبی رابطہ ہے۔وزیراعلی پنجاب نے حالیہ دورہ فیصل آباد پر انتظامی وحفاظتی اقدامات پر بریفنگ لی اور وہ الحمدوللہ مطمئن رہیں۔انہوں نے کہا کہ فیڈبیک اور فالواپ پر خصوصی توجہ مرکوز ہے۔آرپی او نے ریجن میں امن وامان کے حوالے سے بریفنگ دی۔انہوں نے بتایا کہ ڈویژنل وضلعی اور پولیس انتظامیہ ایک پیج پر ہیں۔امن وامان کا قیام اولین ترجیح ہے۔چیئرپرسن نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر فیصل آباد کا دورہ کررہا ہوں۔کمشنر فیصل آبادکی قیادت میں ڈویژن تیزی سے ترقی کی منازل طے کررہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس سے قبل12،اضلاع کا دورہ کرچکا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ڈویژنل انتظامیہ وپولیس کی کوآرڈینیشن مثالی ہے۔انہوں نے بتایا کہ وزٹ کے دوران ڈپٹی کمشنراور ماتحت اداروں سے میٹنگ کے علاوہ سی پی او سے میٹنگ شیڈول ہے۔ایف ڈی اے،واسا،پی ایچ اے کی کارکردگی کو مانیٹر کرنا ہے۔تاجروں سے پرائس کنٹرول میکنزم بارے میٹنگ کی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ دورہ میں زرعی یونیورسٹی کے طالب علموں سے گفتگو بھی شامل ہے۔نوجوان نسل کا منفی مائنڈ سیٹ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایس ایم یو کے77 منصوبوں کو ڈیش بورڈ پر مانیٹرکررہاہوں۔انہوں نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب نے خواتین اور یوتھ کے لئے20 پراجیکٹس شروع کر رکھے ہیں۔ دولاکھ روپے تک کی آمدن والے والدین کو ان کے ہونہار بچوں کے معیاری یونیورسٹیز میں داخلہ کے لئے بھاری فیسیں حکومت اداکررہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ اپنی چھت اپنا گھر موجودہ حکومت کا انقلاب آفریں پروگرام ہے۔چیئرپرسن انسپکشن اینڈ مانیٹرنگ وزیراعلی پنجاب بریگیڈیئر(T)Alauddin along with Commissioner Salut Saeed and RPO Dr Muhammad Abid Khan also planted saplings in the Commissioner's office lawn. He said that plantations are essential to keep the environment fresh. It is necessary to plant more plants to protect the environment from pollution.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button