National
Imran Khan's reaction to Shahbaz Gul's arrest
Lahore (94 news) پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کی گرفتاری پر چیئرمین عمران خان کا ردعمل بھی آ گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عمران خان نے شہباز گل کے اسسٹنٹ کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ” شہباز گل کو گرفتار نہیں اغوا کیا گیا، کیا ایسی شرمناک حرکتیں کسی جمہوریت میں ہو سکتی ہیں؟ سیاسی کارکنوں کے ساتھ دشمنوں جیسا سلوک کیا گیا۔“چیئرمین تحریک انصاف نے لکھا کہ یہ سب کچھ اس لیے کیا جا رہا ہے کہ ہم اس حکومت کو قبول کر لیں۔