National

The government abolished GST on petrol

Islam Abad (94 news) وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں جی ایس ٹی صفر کردیا ہے، پٹرول کی قیمت میں جی ایس ٹی کی شرح 1.43 Percent.

ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا، پٹرول پر پٹرولیم لیوی 9 Rs. 62 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل پر 9 Rs. 14 پیسے فی لیٹر برقرار ہے۔

ذرائع کے مطابق اوگرا نے 16 نومبر سے پٹرول 2 Rs. 68 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے اور ڈیزل 60 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی سفارش کی تھی۔

More

Related news

Leave a Reply

Close