Urdu News
National Agri-Tourism Festival Pakistan, preparations in full swing

National Agri-Tourism Festival 2016
چئیرمین ایگری ٹورازم کارپوریشن آف پاکستان طارق تنویر ، ڈائریکٹر تعلیم ٹی وی شاہد ذیشان ، ڈائریکٹر راج ٹی وی عبدالرب راضی اور بلال ایگری ایمبیسیڈر گٹ والا نہر پر میگا فیسٹیول کی تیاریوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔






