international

The 20-year-old history major attack on Indian forces in occupied Kashmir,

Pulwama(94 news) The terrible suicide blast in Kashmir 42 بھارتی فوجی ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ،حملے کی ذمہ داری مقبوضہ کشمیر کی جہادی تنظیم جیش محمد نے قبول کر لی ہے،قابض بھارتی فوج پر ہونے والا یہ حملہ گذشتہ 20 Which for years has been the biggest attack in the Indian occupation army has suffered heavy losses.

بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقے اوانتی پورہ میں جموں سے سری نگر جانے والےسی آر پی ایف کے قافلے میں70 سے زیادہ گاڑیاں گذر رہی تھیں کہ اچانک خود کش دھماکہ ہو گیا ،قافلے میں2500 اہلکار شامل تھے ،دھماکے سے فوجیوں کو لے جانے والی تین بسیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں اور ہر طرف تباہی پھیل گئی ۔

بھارتی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ خود کش دھماکے کے ساتھ ہی مجاہدین کی طرف سے قابض سیکیورٹی فورسز پر گرینیڈ بھی پھینکے گئے اور فائرنگ بھی کی گئی ۔بھارتی سیکیورٹی فورسز کا یہ قافلہ چھٹیاں ختم ہونے پر واپس ڈیوٹی پر جا رہا تھا کہ راستے میں ہی اس سیکیورٹی قافلے پر قیامت ٹوٹ پڑی۔

بھارتی ٹی وی کے مطابق خود کش دھماکے سے پہلے مجاہدین نے سکیورٹی اہلکاروں کی ایک گاڑی کو نشانہ بناتے ہوئے تابڑ توڑ فائرنگ کردی اور تھوڑی ہی دیر بعد خود کش دھماکہ ہو گیا ۔زخمی سیکیورٹی فورسز اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ قابض بھارتی فوج کی مزید نفری نے پورے علاقے کو کارڈن آف کرتے ہوئے تلاشی کا عمل بھی شروع کر دیا ہے تاہم اب بھی وقفے وقفے سے فائرنگ کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں ۔دوسری طرف مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی جنگ لڑنے والی مجاہدین کی بڑی تنظیم ’’جیش محمد ‘‘ نے بھارتی سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے تباہ کن حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button