National

Senior journalist Kamran Khan told the solution to take resignation from Imran Khan

Karachi(94 news) Well-known journalist and senior analyst Kamran Khan has advised the leadership of PML-N, Pakistan People's Party Jamiat Ulema-e-Islam and Awami National Party to get rid of Prime Minister Imran Khan that the entire opposition leadership including Shahbaz Sharif, Bilawal Bhutto Zardari, Maulana Fazlur Rehman and Asfandyar Wali Khan will sit down.

تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن اور معروف صحافی کامران خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نواز شریف، شہبازشریف، بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمن ’’سلیکٹڈ‘‘ سے چھٹکارا چاہتے اور نئے الیکشن آزادی مارچ کا مطالبہ ہے تو اسی وقت آزادی مارچ کےجلسے میں مسلم لیگ ن ،پاکستان پیپلز پارٹی ،جمعیت علمائے اسلام ف اور عوامی نیشنل پارٹیسینٹ، قومی اور صوبائی اسمبلی سے استعفوں کا اعلان کر کے اپنے استعفے مولانا کے ہاتھ پر رکھ دیں، مسئلہ کا یہ سادہ حل ہے ورنہ یہ سب ڈرامہ تصور ہوگا۔

واضح رہے کہ آزادی مارچ کے جلسے میں اپوزیشن رہنماؤں نے ایک بار پھر وزیر اعظم عمران خان کے استعفیٰ کا مطالبہ دہرا دیا ہے جبکہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم کے مستعفیٰ ہونے کے لئے دو دن کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کہیں نہیں جائیں گے اور یہیں بیٹھیں گے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button